عالم اسلام کو کفار سے زیادہ کس سے خطرہ ہے؟
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی نے فرمایا کہ آج اس وقت بھی مسلمان منافقین کے گروہوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں آج بھی مسلمان کچھ منافقین کا شکار ہیں ایسے منافقین آج بھی ہیں جو ظاہری طور پر مسلمان ہونے کا دعوا کر رہے ہیں لیکن حقیقت میں وہ اسلام کی کمر توڑنا چاہتے ہیں۔