امام خمینی(رح) اور مجاہدین کے درمیان کیسے روابط تھے؟
جب بھی امام خمینی(رح) مجاہدیں کو دیکھتے تھے تو ان کے چہرے پر ایک خاص قسم کی خوشی ظاہر ہوتی تھی وہ مجاہدین کو دیکھ کر خوش ہوتے تھے اسی وجہ سے ملاقات کرنے والے مجاہدین بھی اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ان کا رہبر کتنا عظیم ہے۔