امام خمینی(رح)

تعلیم اور تربیت

تعلیم اور تربیت کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

تعلیم اور تربیت کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی تعلیم کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کے جو چیز سب سے اہم ہے وہ یہ ہے کے ان بچوں کی روح کی ایسی تربیت کریں تانکہ وہ کمال اور بلندی کے آخری مقام تک پہنچ سکیں ان کی علمی تربیت کے ساتھ ساتھ روحی تربیت بھی کریں۔

ای میل کریں