امام خمینی(رح)

کیا فلسطین ایران کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے؟

حجۃ الاسلام والسلمین کمساری نے ایران میں فلسطین کے سفیر سے ملاقات میں کہا فلسطین کا

کیا فلسطین ایران کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے؟

حجۃ الاسلام والسلمین کمساری نے ایران میں فلسطین کے سفیر سے ملاقات میں کہا فلسطین کا مسئلہ امام خمینی(رح) کے بنیادی اصولوں میں سے ایک تھا اور اسی طرح اسلامی انقلاب کے بانی کے بعد یہ مسئلہ اسلامی انقلاب کے اصولوں میں سے ایک ہے انہوں نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے بھی امام خمینی (رح) فلسطینی مسئلہ پر کافی تاکید کرتے تھے ایران کی نظر میں ہمیشہ سے  فلسطین کا مسئلہ کافی اہم تھا اور اس لئے ایران نے ہمیشہ اسرائیل کے خلاف جدو جہد پر زور دیا ہے۔

ای میل کریں