امام خمینی(رح)

امریکا سعودی عرب کی مدد کیوں کر رہا ہے؟

امریکا سعودی عرب کی مدد کیوں کر رہا ہے؟

اسلامی تحریک کے رہنما نے فرمایا کہ ہم جانتے ہیں کہ امریکا یہ جہاز اور دوسری چیزیں اس لئے سعودی حکومت کے اختیار میں قرار دیں کیوں کہ سعودی حکومت سے امریکا اور اسرائیل کے مفادات وابستہ ہیں جیسا کہ اس سے پہلے بھی ہم نے دیکھا کہ امریکا نے ایران اور دوسرے مسلمانوں کو لڑانے کے لئے کتنے جھوٹ بولے تاکہ وہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف پیدا کر سکے  لیکن اس کو کامیابی نہیں ملکی امریکا اور اسرائیل چاہتے ہیں کہ وہ مسلمان ان کی غلامی میں رہیں اور ان کے محتاج بنے رہیں۔

ای میل کریں