امام خمینی

کیا اسلامی حکومت کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے؟

کیا اسلامی حکومت کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے؟

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رہ) اپنے ایک بیان میں فرماتے ہیں کہ اسلامی حکومت کرنا امام زمانہ کی حفاظت سے بھی زیادہ ضروری ہے کیوں کہ اسلامی حکومت ہی امام کے ظہور اور امام کی حکومت کو قائم کرنے کا سبب بنے گی 

ای میل کریں