حسنین شریفین کے بارے میں یہ حدیث تو زبان زد عام ہے کہ: الحسن والحسین سیدا شبابِ اہل الجنہ "حسن اور حسین دونوں جوانان جنت کے سردار ہیں۔"
جمعه, اکتوبر 16, 2020 12:43
اگر ہم نیک اعمال انجام دیں گے تو مرنے کے بعد ہم جنت کے مستحق ہوں گے لیکن اگر ہم برے کام انجام دیں گے تو ہم خود ہی اپنے لئے جہنم کو انتخاب کر رہے ہیں۔
جمعرات, اکتوبر 15, 2020 01:40
ماہ ذی الحجہ سال کے مہینوں میں سے آخری مہینہ ہے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس مہینہ میں دو اہم اسلامی عیدیں یعنی عید الاضحی اور عید غدیر ہیں۔
اتوار, جولائی 26, 2020 09:55
ابراہیم بن عباس صولی سے منقول ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے امام رضا (ع) کو کبھی کسی سے تند لہجے میں گفتگو کرتے نہیں دیکھا
جمعه, جولائی 03, 2020 08:19
ایک ماں کس طرح معاشرے کو اسلامی بنا سکتی ہے؟
بدھ, مئی 27, 2020 06:57
عید فطر کے موقع پر مناے جانے والی خوشیوں کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہٰن؟
پير, مئی 25, 2020 06:52
عید فطر ایک مہینے روزہ رکھنے کے بعد ھوای نفس پر قابو پانے کی خوشی میں جشن منانے کا دن ہے
اتوار, مئی 24, 2020 06:07
حضرت علی (ع) نے ایک عید الفطر کے موقع پر خطبہ دیا اور اس میں مومنین کو مژدہ اور خوشخبری دی
اتوار, مئی 24, 2020 11:04