امام خمینی (رح) کا اطمینان قلب
راوی: سید احمد خمینی
مرحوم حاج سید احمد خمینی (رہ) اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جس رات طہ پایا کہ کل عراق کو چھوڑنا ہے تو اس رات میری والدہ میری بہن میرا بھتیجا میری بیوی اور میری اہلیہ کا بھائی سب پریشان تے سب کی حالت غیر معمولی تھی لیکن ان سب کے درمیان میری ساری توجہ امام (رہ) کی طرف تھی میں دیکھ رہا تھا کہ آپ ہر رات کی طرف اس رات بھی وقت پر سو گئے اور ہمیشہ نماز صبح سے آدھا گھنٹہ پہلے نماز شب کے لئے اُٹھ گئے۔