شہید حسینی نے کوشش کی، سادگی اور خلوص سے کام کیا، ان کے نزدیک کام ہونا ضروری تھا سختی برداشت کر لیتے تھے
منگل, اگست 04, 2020 10:45
عید قربان یا عید الاضحیٰ ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے یہ عید مسلمانوں کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق خداوندمتعال نے اس دن جناب ابراہیم علیہ السلام کو اپنے بیٹے اسماعیلؑ کی قربانی کا حکم دیا، آپؑ، جناب اسماعیلؑ کو قربانگاہ لے کر گئے
هفته, اگست 01, 2020 01:58
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رہ) عید قربان کے عرفانی پہلوؤں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یوں فرماتے ہیں: ایک بیٹے کی قربانی کا مسئلہ خود ایک باب ہے جو انسانی نکتہ نگاہ سے ایک اہم مسئلہ ہے لیکن جو چیز اس کی بنیاد بنی ہے وہ ہماری اور آپ کی سمجھ سے بالاتر ہے ہم تو بس اتنا کہتے ہیں انہوں نے ایثار کیا، قربانی کی، حقیقت میں بھی یہی چیز تھی اور یہ بہت اہم چیز ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا جناب ابراہیم علیہ السلام کی نظر میں بھی یہ ایثار تھا؟
جمعه, جولائی 31, 2020 01:51
ماہ ذی الحجہ سال کے مہینوں میں سے آخری مہینہ ہے اس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں بس اتنا ہی کافی ہے کہ اس مہینہ میں دو اہم اسلامی عیدیں یعنی عید الاضحی اور عید غدیر ہیں۔
اتوار, جولائی 26, 2020 09:55
انقلاب اسلامی ایران کے ثمرات میں سے ایک ظلم اور استکبار کے مقابلے میں ڈٹ جانا ہے
منگل, جولائی 14, 2020 09:00
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ممالک کو متحد ہو کر اسرائیل پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنی ہوں گی مسلمانوں کے مال سے اسرائیل کے ساتھ تجارت کرنا حرام ہے اسی طرح اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کا رابطہ بھی حرام ہے چاہیے وہ سیاسی ہو یا اقتصادی ہو۔
بدھ, جولائی 08, 2020 07:53
اتوار, جون 21, 2020 03:15
اسلامی پارلیمنٹ: ڈاکٹر چمران نے اسلامی پارلیمنٹ کے پہلے الیکشن میں تہران کے عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے حصہ لیا اور الیکشن جیت کر مزید سرگرمیاں انجام دیں جو اپنی مثال آپ ہیں۔
هفته, جون 20, 2020 09:31