رمضان المبارک میں تمام مسلمان یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوے ظالموں کے سامنے کھڑے ہو جائیں اور ضروری ہے کے خداوند کریم کی مدد سے بین الاقوامی ظالموں کے مقابلےمیں کھڑے ہو جائیں اور اسلامی ممالک کا دفاع کریں اور خیانت کاروں کی امیدوں پر پانی بھیر دیں۔.(صحیفه نور جلد ۸، ص ۲۱۸)
منگل, اپریل 04, 2023 12:40
امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔
منگل, اپریل 04, 2023 12:33
شادی سے پہلے انہیں فرانسیسی زبان پر عبور حاصل تھا اور وہ فارسی زبان کے بڑے شاعروں سے بہت دلچسپی رکھتی تھیں
منگل, مارچ 21, 2023 08:55
حضرت صادق آل محمد (ع) کا ارشاد گرامی ہے کہ ’’جو کوئی قرآن کی بہت زیادہ تلاوت کرے اور اس کے معانی وتعلیمات کی حفاظت کیلئے جدوجہد کرنے کا تجدید عہد کرے تو خداوند عالم اسے دو اجر عطا فرماتا ہے‘‘
جمعه, مارچ 17, 2023 10:27
آیت الله حسین نوری ہمدانی نے کہا کہ ہماری ذمہ داری صرف درس و تدریس اور ہاسٹل میں بیٹھ کر اکیلے علم سیکھنا نہیں ہے
جمعه, مارچ 03, 2023 09:28
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 122
جمعه, فروری 10, 2023 11:54
سید حسن خمینی نے مزید کہا: ان لوگوں کا معاشرے کے کندھوں پر حق ہے
منگل, فروری 07, 2023 11:59
حضرت زینب (س) نے عبداللہ بن جعفر طیار سے شادی کی اور ان سے چار بیٹے پیدا ہوئے
اتوار, فروری 05, 2023 10:26