امام خمینی رحمہ اللہ نے فرمایا: میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر دنیا کی تمام مظلوم اقوام اور حضرت عیسی علیہ السلام کی قوم نیز اپنے ملک کے عیسائیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
هفته, دسمبر 26, 2020 03:18
حضرت عیسی علیہ السلام اولوالعزم اور صاحبان شریعت انبیاء میں سے ایک نبی ہیں اور ایسے انبیاء میں سے ہیں
جمعه, دسمبر 25, 2020 10:46
انسان کس وقت اطمینان قلب کی منزل پر فائز ہوتا ہے اطمینان قلب کے لیے مادی وسائل و امکان ضروری ہوتے ہیں یا معنوی و روحانی وسائل
جمعرات, دسمبر 24, 2020 01:44
چھوٹے اور بڑے شیطان جو ہر جگہ تمام طاقتوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور قوموں کو لوٹنا چاہتے ہیں کئی سالوں سے علماء کے خلاف عجیب و غریب منصوبے
بدھ, دسمبر 23, 2020 11:37
اگر سارے انبیاء ایک جگہ جمع ہو جائیں پھر بھی ان کے درمیان اختلاف پیدا نہیں ہوگا آپ فرض کریں
منگل, دسمبر 22, 2020 11:50
ہماری قوم اور ہمارے ملک کو تعمیر کی ضرورت ہے لیکن روح کی تعمیر سب پر مقدم ہے
پير, دسمبر 21, 2020 11:40
اگر ہم جناب زینب سلام اللہ علیہا کی تاریخِ حیات کا مطالعہ کریں تو ان کی زندگی کے مختلف مراحل میں معنوی کمالات انسان کو حیران کر دیتے ہیں اب چاہے وہ اپنی ماں کی آغوش میں ایک تین چار ماہ کی ایک معصوم بچی ہوں، چاہے وہ کوفہ میں مولائے کائنات کی بیٹی کی حیثیت سے خواتین کے لئے علم و معرفت کے نام سے علمی دروس بیان کرنے والی ایک معلمہ ہوں یا کربلا کے واقعہ میں اپنے بھائی امام حسین علیہ السلام کے قیام میں ان کے قیام کو کربلا سے نکال کر پوری دنیا میں پھیلا کر فاتح کوفہ و شام کی حیثیت سے ہوں
اتوار, دسمبر 20, 2020 07:21
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ میرا قطعی مشورہ ہے کہ دشمن پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔ آپ نے فرمایا کہ آپ دیکھ چکے ہیں کہ ٹرمپ کے امریکہ اور اوباما کے امریکہ میں کوئی فرق نہیں ، امریکہ کی ایران دشمنی صرف ٹرمپ سے مختص نہیں جو اس کے چلے جانے سے ختم ہوجائے گی۔
بدھ, دسمبر 16, 2020 04:50