رہبر انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے اندر اور باہر بدعنوانی سے مقابلے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کے زیادہ تر جج اور کارکن، شریف افراد ہیں جو واقعی کم آمدنی پر بھی انتہائی دشوار کام انجام دیتے ہیں
جمعرات, جون 29, 2023 10:44
حج ابراہیمی کی صلائے عام اور اس کی عالمی دعوت نے ایک بار پھر تاریخ کی گہرائيوں سے پوری دنیا کو مخاطب کیا اور ذکر خدا کرنے والے مشتاق دلوں میں ہلچل مچا دی
منگل, جون 27, 2023 10:06
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ فلسطین کی سرزمین تمام مسلمانوں کی سرزمین ہے بنابریں تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ اس کی آزادی کے لیے میدان میں آجائیں اور یہ ایک شرعی ذمہ داری ہے
هفته, جون 24, 2023 08:19
یہ تحقیق شیعہ رہنماؤں کے تجویز کردہ اسلامی اتحاد کے نظریہ پر ایران میں اسلامی اور شیعہ حکومت کے قیام کے اثرات کی تلاش میں ہے
منگل, جون 20, 2023 06:48
رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ اور ان کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی
جمعه, جون 16, 2023 12:08
رہبر انقلاب اسلامی نے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تیاری کو، چاہے وہ ایٹمی ہتھیار ہوں یا کیمیائي، اسلام کے خلاف بتایا
بدھ, جون 14, 2023 09:45
نمایاں یادیں اور خیالات لکھنے والوں کو انعام دیا جائے گا
پير, جون 12, 2023 11:35
جمعه, جون 09, 2023 08:38