اے میرے بچو اب اس انقلاب کے پودے کو سیراب کرنے کی ذمہ داری آپ کی ہے اس کو سیراب کرنے کی ہرممکن کوشش کریں آپ کا آنے والا کل آج سے زیادہ سخت ہو گا اگر آپ آج علم، تقوا اور انقلابی فکر سے آراستہ ہوں گے تو انشاء اللہ کامیابی کل آپ کے قدم چومے گی۔
منگل, فروری 19, 2019 08:32
جن لوگوں نے آج انسانی حقوق کی تائید کی ہے سب سے زیادہ انھوں نے ہی لوگوں کی آزادی کو سلب کیا ہے انسانی کا مقصد آزادی ہے حا لاںکہ اسی امریکہ نے انسانی حقوق کی تائید کے باوجود کتنے مسلم اور غیر مسلم ممالک کو اپنا غلام بنا رکھا ہے انسانی حقوق پامال کرنے میں امریکا سب سے آگے ہے آج انسانی حقوق کے نام پر ایک ڈونگ رچا گیا ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
پير, فروری 18, 2019 11:03
واضح ہے کہ اسلامی انقلاب نے جس طرح شاہ کی حکومت کو ایران میں ہلا کر رکھ دیا
پير, فروری 18, 2019 11:01
امام خمینی کے اس تاریخی فتوی پر مغربی ممالک کا ردعمل اس قدر شدید تھا کہ ایران میں تعینات گیارہ یورپی ملکوں نے تہران سے اپنے سفیر واپس بلا لئے اور ایرنی حکومت اور عوام کو شدید ترین سیاسی اور اقتصادی پابندیوں کی دھمکیاں دیں
پير, فروری 18, 2019 10:58
اس کامیابی کی اصلی وجہ عوام کا متحد اور ہمزبان ہونا ہے اور اس ہمزبانی کو خداوند متعال نے اس عوام کے درمیان برقرار کیا میں یہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ انسان اتنے کم عرصہ میں ایک پوری قوم کو اتنا متحد اور ہمزبان کر سکتا ہے۔
اتوار, فروری 17, 2019 01:52
آیت اللہ حکیم کے سن 49ء میں انتقال کے بعد قم اور ایران کے بہت سارے بڑوں شہروں میں ان کے ایصال کی مجلسیں ہوئیں
اتوار, فروری 17, 2019 08:58
امام خمینی (رح)
هفته, فروری 16, 2019 11:51
قرن ہا قرن سے انسان تبدیلی لانے کے دعوے سنتے چلے آرہے ہیں۔ ہر دور کے حکمران، ہر زمانے کے سیاسی قائدین، ہر خطے کے قومی رہنماء اور ہر مذہب و مسلک کے علماء و بزرگان لوگوں کو مختلف اقسام اور مختلف انداز کی تبدیلیوں کی طرف راغب، مائل، قائل اور عامل کرتے رہے ہیں
هفته, فروری 16, 2019 11:10