بیان میں کہا گیا کہ موجودہ امریکی انتظامیہ مسئلہ فلسطین کو مسلم دنیا کے شعور سے مٹانے کی سازشوں کو نافذ اور آگے بڑھا رہی ہے
منگل, فروری 11, 2025 09:43
تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی تقریب سے خطاب میں ایرانی صدر نے کہا کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ تفرقہ انگیز ہتھکنڈوں کے ذریعے ایرانی قوم کو جھکا سکتا ہے، کیا آپ مذاکرات چاہتے ہیں؟
پير, فروری 10, 2025 11:46
خدا پاکستان اور ایران کی دوستی کو سلامت رکھے اور یہ ہمسایہ اسلامی ملک جو ہمیشہ سے شانہ بشانہ کھڑے ہیں خدا ان دونوں برادر ممالک کے اندر اتحاد واتفاق پیدا کرے
اتوار, فروری 09, 2025 09:45
رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر نے 8 فروری سنہ 1979 کو فضائيہ کے ایک خصوصی دستے 'ہمافران' کی جانب سے امام خمینی کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر فضائيہ اور فوج کے ائير ڈیفنس شعبے کے بعض کمانڈروں سے ملاقات میں اس تاریخی دن کو ایک سرفراز، خود مختار اور تشخص والی فوج کی پیدائش کا دن قرار دیا۔
جمعه, فروری 07, 2025 08:06
شیخ مفیدؒ کے مطابق، حضرت علی علیہ السلام کے دور میں بعض ایرانیوں نے بغاوت کی، جسے ان کے مقرر کردہ حاکم نے قابو میں کیا
منگل, فروری 04, 2025 08:50
2025 / کا سالانہ کیلنڈر ہماری غیر ملکی زبان کی ویب سائٹس کے ذریعے قابل رسائی ہے اور اسے عروج پرنٹنگ اینڈ پبلشنگ فاؤنڈیشن کی مدد سے پرنٹ اور تقسیم کیا گیا تھا
پير, جنوری 06, 2025 06:25
جامعۃ الزہرا (س) کی اس استاد نے دینی متون میں تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے کہا: جب ہم دینی متون کو مشاہدہ کرتے ہیں تو ہمیں ہم خدا سے طلب کرنے میں دو قسم کی تبدیلیوں کا ذکر ملتا ہے
منگل, دسمبر 31, 2024 08:53
اگر ہم امام خمینی (رہ) کی فکر کی بنیاد پر آگے بڑھے ہوتے آج خواتین کو ان کا مقام اور منزلت ملی ہوتی۔
منگل, دسمبر 31, 2024 08:34