امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے پاکستانی فوج کو جنگ میں شمولیت کی دعوت دی

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے پاکستانی فوج کو جنگ میں شمولیت کی دعوت دی

اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا میں عالم اسلام کو اسلامی ممالک کی فوجوں کو اسلامی ممالک کے سربراہوں کو دعوت دیتا ہوں کہ ہماری تحریک سے جڑ جائیں ہماری تحریک کفر کے مقابلے میں ہے مسلمانوں کو اسلامی تحریک کا ساتھ دینا چاہیے عالم اسلام کو امریکہ سے نہیں ڈرنا چاہیے امریکہ کی جرات نہیں کہ وہ کچھ کر سکے

پير, نومبر 22, 2021 12:33

مزید
ایرانی طلباء نے یورپ کی سب سے بڑی طاقت کی سفارت پر قبضہ کر لیا

ایرانی طلباء نے یورپ کی سب سے بڑی طاقت کی سفارت پر قبضہ کر لیا

4/ نومبر کی تاریخ جمہوری اسلامی ایران کے کلینڈر میں مستکبرین عالم سے مقابلہ کے دن کے عنوان سے نامگذاری ہوئی ہے۔

جمعرات, نومبر 04, 2021 03:36

مزید
امام خمینی (رہ) نے ہمیشہ مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا

امام خمینی (رہ) نے ہمیشہ مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا

امام (رح) نے ہمیشہ اتحاد اور اسلامی اقوام کے درمیان اختلاف اور دشمنی سے بچنے پر زور دیا ان کہنا تھا کہ امام خمینی(رح) نے ہمیشہ اس بات کی تاکید کی ہے کہ مسلمانوں کو متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا جائے امام خمینی کی نظر میں عالم اسلام کا اتحاد ہی ان کی سب سے

بدھ, اکتوبر 20, 2021 10:17

مزید
الھی اور غیر الھی تحریک میں فرق

الھی اور غیر الھی تحریک میں فرق

آپ نے دیکھا ہے کہ کچھ ممالک میں تحریکیں چلیں اور انقلاب بھی آئے لیکن بیس سال کے بعد ، تیس سال کے بعد بھی ان ملکوں کے پاس کوئی بنیادی قانون نہیں ہے ہمارے پڑوس میں عراق ہی کو دیکھ لیں جس میں ایک جابر اور ظالم حکوت قابض تھی جس کا ایک ظالم اور جابر حکومت نے تختہ الٹ دیا پوری قوم کو دبانے کے با وجود بھی یہ ظالم

هفته, اگست 21, 2021 01:10

مزید
اگر تحریک اللہ کے لئے ہو تو اس کا حامی بھی اللہ ہوگا

اگر تحریک اللہ کے لئے ہو تو اس کا حامی بھی اللہ ہوگا

دنیا میں بہت سی تحریکیں اور انقلابات آئے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر تحریکیں ایک ظالم کی دوسرے ظالم کے خلاف تھیں وہ ساری تحریکیں اسلامی نہیں تھیں بلکہ اکثر ایسی تحریکیں تھیں جن میں ایک ظالم حکومت نے کا خاتمہ کر کے ایک دوسری ظالم حکومت نے اس کی جگہ

جمعه, اگست 20, 2021 06:55

مزید
امام خمینی(رہ) کے لگائے ہوئے درخت کو دنیا کا کوئی تند اور تیز طوفان بھی نہیں ہلا سکتا:مولانا اشہد حسین نقوی

امام خمینی(رہ) کے لگائے ہوئے درخت کو دنیا کا کوئی تند اور تیز طوفان بھی نہیں ہلا سکتا:مولانا اشہد ...

امام خمینی(رح) کے کردار اور اس انقلاب کی کامیابی سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اس اسلامی تحریک کو غیبی مدد حاصل تھی کیوں کہ اسوقت پوری دنیا کے سیاسی ماہرین اور پوری دنیا کا میڈیا یہی کہہ رہا تھا کہ امام خمینی(رح) اتنی بڑی طاقت کا مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن آپ نے اللہ پر توکل کرتے ہوئے پوری دنیا کو غلط ثابت کر دیا اور ایران کا یہ انقلاب کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔

اتوار, جولائی 18, 2021 03:06

مزید
Page 5 From 15 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >