حضرت زہراء (ع) بھی اس درجہ عبادت کرتی تھیں کہ امام حسن (ع) فرماتے ہیں: دنیا میں فاطمہ زہرا (ع) سے زیادہ عبادت کرنے والا کوئی نہیں تھا اتنی عبادت کرتی تھیں کہ آپ کے قدم مبارک ورم کر جاتے تھے۔
منگل, مئی 28, 2019 12:52
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِی لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاکَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِ لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلَائِکَةُ وَالرُّوحُ فِیهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن کُلِّ أَمْرٍ سَلَامٌ هِیَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ
اتوار, مئی 26, 2019 02:00
علامہ مجلسی (رح) فرماتے ہیں کہ ان راتوں میں بہترین دعائیں، اعمال اور عبادات میں سب سے بہتر یہ ہے کہ اپنے لئے بخشش و مغفرت کی دعا کرے،
جمعه, مئی 24, 2019 04:46
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباءتنظیموں اور جوانوں کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حکومتی ذمہ داریاں اور اقتدار حزب اللہی نو جوان نسل کے حوالے کرنے کی راہ ہموار کرنی چاہیے۔
بدھ, مئی 22, 2019 01:46
دنیا میں ہونے والے تمام فسادات کی جڑ امریکہ ہے اور اسرائیل اس کا ثمر ہے، اسرائیل کے ناپاک وجود سے عالم اسلام کے قلب میں خنجر گھونپا گیا
جمعرات, مئی 16, 2019 11:26
تاریخ انسانیت میں یہی وہ پہلے امام ہیں جو 5/ سال کی عمر میں منصب امامت پر فائز ہوئے اور آپ کی ہر نبی سے کوئی نہ کوئی مشابہت ہے اور ہر نبی کے صفات اور خصلتوں کے حامل ہیں
منگل, مئی 14, 2019 12:02
قرآن کے بارے میں امام خمینی (ره) کے نظرئیے سے آگاہ ہونے کیلئے قرائت اور تلاوت کی طرف توجہ دینے سے متعلق آپ کی تاکیدات کو جاننا بہت اہم اور بنیادی ہے۔ قرآن کا گرویدہ شخص قرآن سے مانوس ہوجاتا ہے اور انس کی اس لذت کو دوسروں سے بھی بیان کرتا ہے۔ قرآن سے عشق و عقیدت اس بات کا موجب بنتی ہے کہ وہ مختلف طریقوں سے اس کو بیان کرے
منگل, مئی 14, 2019 10:28
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ یہ تصور کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں لوگ معارف دینی سے منحرف ہو گئے ہیں، بالکل غلط تصور ہے بلکہ معارف دینی کی مقبولیت میں اور زیادہ اضافہ ہوا ہے
جمعرات, مئی 09, 2019 10:06