کتابوں  کے بیچ میں  نظر نہ آتے تھے

راوی: صدیقہ مصطفوی

کتابوں کے بیچ میں نظر نہ آتے تھے

امام (ره) بہت زیادہ مطالعہ کرتے تھے

پير, اگست 19, 2024 11:34

مزید
مطالعہ کا زیادہ شوق تھا

راوی: حجت الاسلام سید احمد خمینی (ره)

مطالعہ کا زیادہ شوق تھا

امام (ره) مطالعہ کو پسند کرتے تھے

اتوار, اگست 11, 2024 11:35

مزید
نماز کے بعد نہیں  سوتے

راوی: زہراء مصطفوی

نماز کے بعد نہیں سوتے

مجھے جہاں تک یاد ہے امام (ره) کے مطالعہ، تفریح اور کام کے اوقات الگ الگ تھے

جمعه, اگست 09, 2024 11:37

مزید
امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں امام حسین علیہ السلام کے لئے عزاداری کا فلسفہ

امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں امام حسین علیہ السلام کے لئے عزاداری کا فلسفہ

امام خمینی (رہ )نے سید الشہداء علیہ السلام کی عزاداری اور اسلام کے سیاسی مسائل پر بہترین گفتگو کی ہے

بدھ, جولائی 24, 2024 11:23

مزید
عاشورائی مقاتل الطالبین

عاشورائی مقاتل الطالبین

عاشورہ حسینی کی مناسبت سے ہماری محافل، مجالس، اشعار اور نوحوں میں بعض شخصیات کا تذکرہ تو بہت زیادہ کیا جاتا ہے

بدھ, جولائی 24, 2024 09:17

مزید
امام کا ہفتہ وار ٹائم ٹیبل

راوی: حجت الاسلام رحیمیان

امام کا ہفتہ وار ٹائم ٹیبل

امام (ره) اپنے مجموعی امور اور کاموں میں بہت زیادہ نظم وضبط کے پابند تھے

اتوار, جولائی 21, 2024 12:13

مزید
وقت کی تقسم سے کام با برکت ہوتی ہے

راوی: آیت اﷲ قدیری

وقت کی تقسم سے کام با برکت ہوتی ہے

امام (ره) اپنے استاد شاہ آبادی مرحوم کے حوالے سے نقل کرتے تھے

اتوار, جولائی 07, 2024 12:25

مزید
امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے

امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔

پير, جون 03, 2024 09:14

مزید
Page 3 From 74 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >