امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے

امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔

پير, جون 03, 2024 09:14

مزید
تصویروں  کی تقسیم میں  ممانعت

راوی: حجت الاسلام قرہی

تصویروں کی تقسیم میں ممانعت

شیخ نصر اﷲ خلخالی مرحوم نے امام (ره) کی تصویروں میں سے ایک تصویر نجف سے لبنان بھیجی

اتوار, جون 02, 2024 12:00

مزید
میں  راضی نہیں  کہ میرے گھر میں  کسی کی غیبت ہو

راوی: آیت اﷲ خاتم یزدی

میں راضی نہیں کہ میرے گھر میں کسی کی غیبت ہو

جس وقت امام کا گھر بعثیوں کے محاصرے میں تھا

بدھ, مئی 29, 2024 12:05

مزید
جذبہ خلوص کیلئے کوشش

راوی: حجت الاسلام ناصری

جذبہ خلوص کیلئے کوشش

امام کا طریقہ دوسروں سے مختلف تھا

جمعه, اپریل 05, 2024 07:38

مزید
عالمی یوم القدس اور صیہونی شکست

عالمی یوم القدس اور صیہونی شکست

غزہ کی حالیہ صورتحال کی وجہ سے اس سال کا عالمی یوم القدس مختلف ممالک کے مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت اختیار کر گیا ہے

جمعرات, اپریل 04, 2024 10:30

مزید
تیس سال کے عرصہ میں

راوی: حجت الاسلام موسوی خوئینی ہا

تیس سال کے عرصہ میں

جو وسوسہ کی کیفیت ہم طالب علموں میں پائی جاتی ہے

پير, اپریل 01, 2024 08:01

مزید
Page 4 From 74 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >