امام خمینی، صحیفہ امام، ۱۲/۲۷۴
هفته, دسمبر 20, 2025 08:34
اسلامی انقلاب کے بانی امام خینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے پہلے امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی عظیم شخصیت کی پہچان اس کے افکار سے ہوتی ہے، یعنی اس کے افکار نے کتنا متاثر کیا ان کے مطابق اس معیار پر سب سے عظیم ہستی رسولِ اکرم ص ہیں، جن کا نام چودہ سو برس بعد بھی تہذیب کی پہچان ہے، اور موجودہ دور میں امام خمینیؒ بلاشبہ عظیم ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔
جمعرات, دسمبر 18, 2025 07:31
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
جمعرات, دسمبر 11, 2025 11:24
امام خمینی نے حکام کو کس بات کی تاکید کرتے تھے؟
بدھ, دسمبر 10, 2025 03:05
آپ واقعا اس پانی کو ضائع کرتے ہیں
منگل, دسمبر 02, 2025 10:56
بدھ, نومبر 05, 2025 08:59
آیۃ من آیات اللہ، محبوبۃ المصطفی، قرۃ عین المرتضی، نائبۃ الزہرا، شفیقۃ الحسن، شریکۃ الحسین، کفیلۃ الامامین، عقیلۃ النبوۃ، سر ابیہا، سلالۃ الولایۃ، قبلۃ البرایا، عابدہ، فصیحہ، بلیغہ، موثقہ، کاملہ، فاضلہ، محدثہ، عالمہ، فہیمہ، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول سن 5 (یا 6) ہجری کو سرزمین وحی الہی، حرم نبوی، قُبَّۃُ الاسلام، قریۃ الانصار، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2025 10:42
ایک اہم دینی پیغام میں امام خمینیؒ نے نوجوانوں کو سخت تنبیہ کی کہ اپنی عبادات اور نیک کاموں کو آئندہ کے لیے مؤخر نہ کریں اور جوانی کے موقع کو ضائع نہ ہونے دیں۔ اُنہوں نے خبردار کیا
بدھ, اکتوبر 22, 2025 08:55