اگر اسلام کے بعض خصوصیات وفوائد سے لوگ آشنا ہو جائیں تو مجهے امید قوی ہے تمام بشریت اسلام کی گرویدہ ہو جائے گی۔
جمعه, نومبر 14, 2014 12:25
بعض آقایان بهی الحمد للہ بیدار ہو گئے ہیں اور اپنا راستہ تهوڑا سا بدل دیا ہے۔ امید ہے کہ اختلافات اور فتنوں کا سد باب ہو یا حد اقل ان میں کمی واقع ہو۔
پير, اکتوبر 20, 2014 11:05
یہاں تک کہ یہ بات یقین کے ساته کہی جا سکتی ہے کہ کسی بهی سیاسی اور اجتماعی تبدیلی میں جو کامیابی اور توفیق حاصل ہوئی ہے اس کا واحد سبب یہ ہے کہ اس سے پہلے چند افراد مشترک مقاصد کے حصول کے لئے معین اہداف کے ساته متحد ہوئے ہیں.
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:47
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19
امام خمینی(رہ) کی کامیابی راز وہی ثبات قدم تها جو انہوں نے خدا سے لو لگانے کے نتیجہ میں حاصل کیا تها خدا سے رابطہ کا یہ فائدہ ہے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:15
اللہ بزرگتر ہے، اللہ بزرگتر ہے، نہیں کوئی سوائے اللہ کے، اللہ بزرگتر ہے اور اللہ ہی کے لیے حمد ہے، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں ہدایت دی، اللہ بز رگتر ہے کہ اس نے ہمیں روزی دی بے زبان چوپایوں میں سے اور حمد ہے اللہ کے لیے کہ اس نے ہماری آزمائش کی
جمعه, اکتوبر 03, 2014 10:14
سب سے پہلے ہمارے عظیم الشان امام (خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ) نے ان دونوں (محمدیؐ اسلام اور امریکی اسلام ) کے فرق کو واضح کرنے پر توجہ دی اور اسے دنیائے اسلام کے سیاسی لغت میں شامل کیا۔
جمعه, اکتوبر 03, 2014 05:58
اسلامی حکمرانوں کے درمیان موجودہ اختلافات کہ جو ملوک الطوائف کی میراث اور عصر حیوانیت کا نتیجہ ہے غیروں کے ہاتهوں ان قوموں کو پسماندہ کرنے کے لیے ایجاد کیے گئے ہیں۔
بدھ, اکتوبر 01, 2014 07:52