حضرت زینب سلام اللہ علیھا علی ع و فاطمہ س کی بیٹی اور پیغمبر اکرم ص کی نواسی ہیں حضرت زینب س کی تاریخ ولادت کے بارے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں ۔ ان میں سے معتبر ترین روایت کے مطابق آپ کی ولادت ٥ جمادی الاول سن ٦ ہجری کو مدینہ میں ہوئی آپ نہایت ہی بافضیلت خاتون تھیں ۔ اس کا اندازہ یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ امام علی زین العابدین ع آپ کو عالمہ غیر معلمہ ایسی عالمہ جس نے کسی سے اکتساب علم نہیں کیا کے نام سے یاد کرتے تھے۔ آپ کے کمالات صرف علم تک ہی محدود نہیں بلکہ زندگی کے مختلف حصوں میں آپ کی شخصیت کے مختلف پہلو منظر عام پر آئے۔ جیسا کہ ہم کربلا اور اس کے بعد والے واقعات میں آپ کی شجاعت اور فن خطابت کا مشاہدہ کرتے ہیں ۔
منگل, دسمبر 31, 2019 02:56
کونسا تعلیمی نظام ملک کی ترقی کا سبب بن سکتا ہے؟
بدھ, دسمبر 18, 2019 09:00
منگل, دسمبر 17, 2019 09:30
یونیورسٹی کی اصلاح ملک کی اصلاح ہے: امام خمینی(رح)
هفته, دسمبر 14, 2019 09:24
حضرت امام خمینی (رہ) نے ثقافتی انقلاب کے اراکین کو حکم دیا کہ یونورسٹیز میں معیاری تعلیم کے لئے ثقافتی انقلاب کے اراکین یونیورسٹیز میں موجودہ تمام افراد کے گذشتہ ریکارڈ پر نظر ثانی کریں اور ایک ایسی کمیٹی تشکیل دی جائے جو تمام اساتید اور طلاب کی سرگرمیوں کو مد نظر رکھے، امام (رہ) نے حکم دیا کہ اساتید اور طلاب کے ماضی پر نظر ثانی کرنے کے لئے کچھ گروہ بنائے جائیں تا کہ مغربی ثقافت کی ترویج میں مصروف چہرے نمایاں ہو جائیں۔
منگل, دسمبر 10, 2019 10:47
ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کیوں بنی؟
منگل, دسمبر 10, 2019 02:41
ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسلکے مقاصد
منگل, دسمبر 10, 2019 09:29
امام خمینی (رح) نے انقلاب فرہنگی کے مرکز کے اراکین کو اپنے حکم میں واضح لفظوں میں اساتذہ کے انتخاب کے ذمہ داری اس مرکز کے حوالہ کی ہے
منگل, دسمبر 10, 2019 09:14