امام خمینیؒ کی فکر اور گفتگو نے نہ صرف ہمارے خطے بلکہ پوری دنیا کے نوجوانوں کے دل و دماغ پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ ان کے بقول امام خمینیؒ کا پیغام آج بھی زندہ ہے، ظلم کے خلاف جدوجہد کی رہنمائی کرتا ہے اور ایک نئی تہذیب کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
بدھ, ستمبر 03, 2025 07:00
بدھ, اگست 20, 2025 07:18
امام (رہ) کی ملاقات سے میرے اندر جرات پیدا ہوئی
بدھ, اگست 13, 2025 11:33
جمعه, اگست 08, 2025 04:53
کل اگر دشمن کہے کہ نماز جمعہ میں بم دھماکہ ہوگا، تو کیا ہم نماز چھوڑ دیں گے؟ کیا ہم دین کے ہر ستون کو دشمن کی دھمکی پر قربان کرتے چلے جائیں گے؟
منگل, اگست 05, 2025 09:18
بدھ, جولائی 30, 2025 11:55
امام خمینی (رح) کے آثار و افکار کو منظم کرنے اور شائع کرنے والے ادارے (مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی ره) نے پاکستان کی جامعہ روحانیت بلتستان کے تعاون سے بدھ، 23/ جولائی کو مقدس شہر قم میں "قرآن وعترت؛ امت مسلمہ کی وحدت کا محور؛ امام خمینی (رح) کی افکار کی روشنی میں" کے عنوان سے ایک اہم اجلاس منعقد کیا
جمعه, جولائی 25, 2025 10:56
دیوان حضرت امام خمینی (رح)
جمعه, جولائی 25, 2025 08:26