۔ امام خمینی(رح) نے کس طرح ساواک کی سازش کو ناکام بنایا ؟

۔ امام خمینی(رح) نے کس طرح ساواک کی سازش کو ناکام بنایا ؟

امام خمینی(رح نے کربلا میں دس دن قیام کرنے کے بعد نجف اشرف کی طرف حرکت کی کربلا کے لوگ خان نص تک امام خمینی (رح) کے ساتھ آے تھے نجف اشرف سے بھی ہندوستان ، پاکستان اور ایران کے علماء امام خمینی(رح) کے استقبال کےلئےنص خان پہنچے تھے امام خمینی(رہ) نے نجف پہنچتے ہی فرمایا کہ مجھے امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی زیارت کے لئے جانا ہے امام (رہ) کے حکم کے مطابق گاڑی رکی اور آپ حرم مطہر میں تشریف لئے جہاں آپ نے 25 منٹ تک امیرالمومنین سے راز و نیاز کیا۔

پير, نومبر 11, 2019 02:15

مزید
امام خمینی(رح) نے  قیام کیوں کیا؟: محمد علی انصاری

امام خمینی(رح) نے قیام کیوں کیا؟: محمد علی انصاری

انسان کے پاس جتنے ابزار و اختیارات ہوتے ہیں وہ ان کے ذریعے عدالت قائم کرنا چاہتا ہے ا تاریخ س بات کی گواہ ہیکہ انبیاء علیھم السلام نے بھی ظلم اور بی عدالتی کا مقابلہ کیا ہے اس راہ میں انبیاء علھیم السلام نے فداکاری اور جانثاری کی ہے معاشرے کو بی عدالتی اور ظلم سے نجات دلانے کے لئے امام زمانہ عج اللہ تعلای فرجہ الشریف کے اختیار میں بھی یہ سارے وسائل ہوں گے ایران میں بھی امام خمینی (رح) نے اسلامی تحریک کے ذریعے انقلاب لایا امام (رہ) کی اس تحریک کا ہدف اور مقصد معاشرے میں بی عدالتی کو ختم کر کے عدالت اور اصاف قائم کرنا تھا الحمد للہ امام (رہ) اپنے اس ہدف میں کامیاب بھی ہوے اور انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران میں انصاف اور عدل قائم کیا آج بھی ایرانی عوام بھوک برداشت کر لے گی لیکن بی عدالتی ہر گز برداشت نہیں کرے گی۔

هفته, نومبر 09, 2019 03:40

مزید
عراق سے فرانس

عراق سے فرانس

عراق سے فرانس جانے کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

بدھ, اکتوبر 23, 2019 02:31

مزید
Page 66 From 163 < Previous | 61 | 62 | 63 | 64 | 65 | 66 | 67 | 68 | 69 | 70 | Next >