اس سال امام امت کا اربعین اس عظیم ہستی کے پیروکاروں اور شیعوں کے اربعین میں ہے اور گویا ہمارے شہداء کا خون شہدائے کربلا کے پاکیزہ خون کی توسیع ہے
پير, اگست 28, 2023 08:10
اربعین أبا عبداللہ کو بعد از کربلا یعنی 61 ہجری میں سب سے پہلے کس نے اس کی بنیاد رکھی اور أحیإ کیا؟؟
هفته, اگست 26, 2023 09:25
آیت اللہ حسینی بوشہری نے کہا کہ حضرت سید الشہداء علیہ السلام ایک ایسا امام ہیں جو کربلا کے میدان میں غسل و کفن کے بغیر دفن ہوئے اور ایسا واقعہ دوسرے آئمہ علیہم السّلام کے ساتھ پیش نہیں آیا ہے
اتوار, اگست 13, 2023 10:15
علامہ سید ساجد نقوی نے مزید کہا: قائد شہید نے عالمی استعمار کی سازشوں اور طاغوتی چیرہ دستیوں کے خلاف اور محروم و مظلوم طبقات کے حقوق کے لئے مسلسل جدوجہد کی
هفته, اگست 05, 2023 10:54
دنیا بھر کے حریت پسند انسانوں کو چاہیئے کہ وہ فلسطین کی مظلوم اور صابر قوم کی حمایت اور مدد کریں
اتوار, جولائی 30, 2023 09:54
بدھ, جولائی 26, 2023 10:26
امام حسین ؑ نے نو محرم الحرام کو فوج اشقیاء کی جانب سے ہونے والے حملے کو ایک روز کی مہلت مانگ کر آگے بڑھایا
هفته, جولائی 22, 2023 08:39
قیامِ کربلا کو سمجھنے کے لیے مستند منابع کے ساتھ ساتھ عصرحاضر کے مفکرین ومصلحین کے افکار کی جانب بھی توجہ ضروری ہے
جمعه, جولائی 21, 2023 10:33