رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) نے ایرانی عوام کی حمایت اور انقلاب اسلامی کے ذریعہ دنیا کے سیاسی نظام کو تہہ و بالا کرکے ایران میں قرآن اور سنت کے اصولوں پر اسلامی جمہوری نظام قائم کیا اور ثابت کردیا کہ اسلام بہترین طریقہ سے انسان کے سیاسی، سماجی ، اقتصادی اور جمہوری حقوق کی پاسبانی اور پاسداری کرسکتا ہے۔
پير, جون 01, 2020 01:10
ریاست ویٹیکین میں ایرانی سفیر سید طہ ہاشمی نے ویٹیکین اسٹیٹ کے وزیرخارجہ کے ساتھ اس ملاقات میں عالمی یوم فلسطین کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی ایران کی طرف سے پیش کیا گیا مسئلۂ فلسطین کا حل مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں سمیت ادیان ابراہیمی کے تمام پیروکاروں پر مبنی استصواب رائے کا انعقاد ہے
جمعرات, مئی 28, 2020 11:58
عالم بشریت میں ہونے والے اختلافات کی بنیاد اسی خود پسندی، سرکشی اور طغیان کا جذبہ ہے
منگل, مئی 26, 2020 11:17
اس بنیاد پر میں ان تمام افراد کو جو مسئلہ فلسطین سے قلبی وابستگی رکھتے ہیں چند سفارشات کرنا چاہتا ہوں
جمعه, مئی 22, 2020 04:53
حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی سیرت سے بخوبی معلوم ہوتا ہے کہ آپؑ اجتماعی اور سماجی زندگی کو بہت اہمیت دیتے تھے اور لوگوں کے آپسی روابط پر تاکید کرتے تھے اس سلسلہ میں آپؑ نے بہت کچھ بیان فرمایا ہے اس مقام پر ہم آپؑ کے بعض فرمودات کی جانب اشارہ کر رہے ہیں تا کہ لوگوں کے آپسی روابط اور سماجی محبوبیت کے حصول کے طریقوں سے آشنائی ہو سکے:
بدھ, مئی 13, 2020 11:20
تواضع اور منکسر مزاجی بزرگی اور کمال نفس کی علامت ہے رسول خدا فرماتے ہیں کہ انسان کا متواضع ہونا اسے سر بلند کرتا ہے
هفته, مئی 09, 2020 09:49
رہبر انقلاب اسلامی نے ماہر اور جدت طراز کاریگروں کو اشیا کے معیار میں اضافے کا باعث قرار دیا
جمعه, مئی 08, 2020 10:06
یمن کے نہتے روزہ داروں پر سعودی اتحاد کی بمباری
بدھ, مئی 06, 2020 10:29