رہبر انقلاب اسلامی نے ماہر اور جدت طراز کاریگروں کو اشیا کے معیار میں اضافے کا باعث قرار دیا
جمعه, مئی 08, 2020 10:06
یمن کے نہتے روزہ داروں پر سعودی اتحاد کی بمباری
بدھ, مئی 06, 2020 10:29
آیت اللہ سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں: میں تمام کام کرنے والوں کو تاکید کرتا ہوں کہ جہاں بھی ہیں اور جس شعبہ میں مشغول ہیں
جمعرات, اپریل 30, 2020 07:52
بدھ, اپریل 29, 2020 12:03
مجھے نہیں لگتا کہ دنیا نے ہمارے زمانے کی طرح کے شیطان دیکھیں ہوں گے البتہ شیطان ہر دور میں ہے انسانی شیطان بھی طول تاریخ میں تھے جتنی اس دنیا نے ترقی کی ہے اتنی ہی ترقی ان شیطانوں نے بھی اپنے شیطانی کاموں میں کی ہے یہ زمانہ ترقی کا زمانہ ہے یا یہ کہا جاے کہ یہ زمانہ شیاطین کا زمانہ ہے اگر دنیا پر ایک نظر ڈالیں گے تو آپ کو محسوس ہوگا کہ اس وقت دنیا شیطانوں کے قبضے میں ہے ان لوگوں نے اپنے شیطانی حربوں سے دنیا کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے،ترقی بھی کر رہے ہیں اور ہر روز نئی نئی سازشیں بھی کر رہے ہیں انہوں نے اس طرح کے شیطانی حربوں کی خاص قسم کی تعلیم لی ہوئی ہے۔
جمعرات, اپریل 23, 2020 10:08
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے غاصب صیہونی رژیم کی طرف سے غزہ کے مکمل محاصرے اور کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود غزہ میں کسی قسم کے طبی یا امدادی سامان کے داخلے پر مکمل پابندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ....
جمعه, اپریل 10, 2020 08:39
یہ بات یاد رہے کہ صرف گھر میں بیٹھ کر دعا پڑھنے سے حجت خدا اور دینی راہنما کے ظہور کا زمینہ فراہم نہیں ہو گا اگر ہمیں ان کے ظہور کا زمینہ فراہم کرنا ہے تو دعاوں کے ساتھ ساتھ ہم اپنے امام عصر (عج) کے ظہور کی راہ ہموار کرنے کیلئے میدان عمل میں وارد ہوں اور اپنی اپنی ذمہ داری کو ادا کریں تاکہ دنیا بھر کے مظلومین کی دادرسی کی جاسکے۔
بدھ, اپریل 08, 2020 12:27
جمعه, اپریل 03, 2020 03:10