فقہ اور حقوق کی روشنی میں  بیوی کے لئے شوہر کی میراث

فقہ اور حقوق کی روشنی میں بیوی کے لئے شوہر کی میراث

اس موجودہ مجموعہ میں اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ بیوی شوہر کی میراث کس طرح لے گی

پير, اگست 26, 2019 09:46

مزید
اسلامی انقلاب کے بارے میں امریکی پروفیسر برنارڈ لوئیس کا نقطہ نظر

اسلامی انقلاب کے بارے میں امریکی پروفیسر برنارڈ لوئیس کا نقطہ نظر

برنارڈ لوئیس مشرق وسطی کے بارے میں معلومات رکھنے والا ایک یہودی نسل مشہور امرکی پروفیسر ہے کہ اس کی کتابیں اب تک دنیا کی 23/ زیانوں میں ترجمہ ہوچکی ہے

جمعه, اگست 23, 2019 10:42

مزید
قاعدہ تحذیر (انتباہ) کا فقہی – حقوقی جائزہ اور امام خمینی(رح) کا نقطہ نظر

قاعدہ تحذیر (انتباہ) کا فقہی – حقوقی جائزہ اور امام خمینی(رح) کا نقطہ نظر

فقہ اور حقوق کے حدود میں ایک بہت ہی اہم اور روزمرہ استعمال ہونے والا ایک قاعدہ اور قانون، قاعدہ تحذیر(ہوشیار کرنے کا) ہے

جمعرات, اگست 22, 2019 01:35

مزید
روحانی مالکیت کے حقوق (فکری ایجادات) کا فقہی اور حقوقی جائزہ حضرت امام خمینی (رح) کی رائے کی روشنی میں

روحانی مالکیت کے حقوق (فکری ایجادات) کا فقہی اور حقوقی جائزہ حضرت امام خمینی (رح) کی رائے کی روشنی ...

روحانی مالکیت کے حقوق کی تعریف کے بارے میں فقہاء اور حقوق کے ماہرین کے درمیان اختلاف ہے

جمعرات, اگست 22, 2019 01:35

مزید
عید غدیر چہاردہ معصومینؑ کی نگاہ میں

عید غدیر چہاردہ معصومینؑ کی نگاہ میں

مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔

پير, اگست 19, 2019 01:49

مزید
ظالم کو مہلت دینا بہت بڑی غلطی ہے: امام خمینی(رح)

ظالم کو مہلت دینا بہت بڑی غلطی ہے: امام خمینی(رح)

میں ان اسلامی ممالک کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس اسلامی تحریک میں ہمارا ساتھ دیا ہے مجھے امید ہیکہ اسلامی ممالک کی یہ حمایت پوری دنیا میں مستضعفین کے گروہ کی تشکیل کے لئے ایک مقدمہ ہو گی مجھے امید ہیکہ مستضعفین کے نام سے ایک گروہ تشکیل دیا جاے گا جس کے ذریعے دنیا کے تمام مظلومین کی مدد کی جاے گی آج دنیا کے مختلف کونوں میں مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے ظلم کا مقابلہ کرنا اور مظلوم کا دفاع کرنا تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے اگر دنیا کے کسی کونے میں بھی مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے تو عالم اسلام کو ہر قسم کے ظلم کی مذمت کرنا چاہیے جب تک ہم متحد نہیں ہوں گے ہمیں کامیابی نہیں مل سکتی ہماری کامیابی ہمارے اتحاد میں ہے۔

اتوار, اگست 18, 2019 04:58

مزید
مسئلہ کشمیر کا حل مفاہمت یا مزاحمت؟

مسئلہ کشمیر کا حل مفاہمت یا مزاحمت؟

مسئلہ کشمیر تاریخ کا ایک انتہائی اہم مسئلہ ہے، یہ مسئلہ بھی فلسطین کے مسئلہ کی طرح برطانوی استعمار کی سازشوں کے نتیجہ اور امریکی حمایت کے نتیجہ میں وجود میں آیا ہے

هفته, اگست 17, 2019 01:47

مزید
Page 40 From 87 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >