امام (ره) کے تمام کاموں میں نظم وضبط کے علاوہ عام طورپر ایک خاص بات یہ تھی
بدھ, جولائی 24, 2024 12:17
قارئین کی خدمت میں مٙیں چاہتا ہوں اِس سے بھی باریک و دقیق سوالات اٹھاؤں کہ اصلاٙٙ امام حسین علیہ السلام کو شہید ہی کیوں کیا گیا؟
اتوار, جولائی 21, 2024 09:35
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
امام (ره) علمی بحث وگفتگو میں بہت دقیق تھے
جمعرات, مئی 16, 2024 11:51
کرمان اہل مزاحمت کا شہر ہے، ایران عراق جنگ میں بھی اہل کرمان نے بڑی قربانیاں دی ہیں
اتوار, جنوری 07, 2024 08:09
واقعہ کربلا کے بعد ام البنین، امام حسین (ع) اور آپ کی اولاد کے لئے نوحہ و ماتم، عزاداری اور سوگواری کرتی تھیں
بدھ, دسمبر 27, 2023 09:24
دور حاضر میں لڑی جانے والی جنگیں فقط ایک محاذ پر نہیں ہوتیں، بلکہ بیک وقت کئی محاذوں پر لڑی جاتی ہیں
هفته, نومبر 18, 2023 09:16
مصطفی خمینی ایران کے شہر قم میں سن 1930ء کو پیدا ہوئی اور ابتدائی تعلیمات وہیں حاصل کی
منگل, اکتوبر 24, 2023 08:06