امام خمینی، سامراج کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی:

امام خمینی، سامراج کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے

حضرت امام خمینی بھی ابراهیم خلیل(ع) کی طرح، سامراج کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے کیونکہ امام خمینی اپنی ذات میں ایک امت اور ملت تھے۔

بدھ, جون 29, 2016 10:48

مزید
امام خمینی (ره) نے ایرانی قوم کی روحانی طاقت کو زندہ کیا

امام خمینی (ره) نے ایرانی قوم کی روحانی طاقت کو زندہ کیا

امام خمینی (رہ) خداوند کی قوت اور ایرانی قوم کی روحانی طاقت پر بھروسہ کی وجہ سے انقلاب لانے میں کامیاب ہوئے

منگل, جون 28, 2016 07:20

مزید
آپ تحریک چلائیں گے

آپ تحریک چلائیں گے

راوی: نصر اللہ شاہ آبادی

پير, جون 20, 2016 11:07

مزید
ظالم و جابر حکومت کا مقابلہ کیا جائے

مرحوم قاضی نے نوجوان سید سے کہا: جابر و ظالم حکومت کا مقابلہ کیا جائے

ظالم و جابر حکومت کا مقابلہ کیا جائے

قاضی نے درس کا سلسلہ منقطع کیا اور فرمایا: اے سیّد روح الله! جابر حکمراں اور ظالم حکومت کا مقابلہ کرتے ہوئے مزاحمت اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

پير, جون 20, 2016 10:33

مزید
دشمن ایران کی توانائیوں کو نابود کرنا چاہتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی سے ملک کے اعلیٰ حکام کی ملاقات:

دشمن ایران کی توانائیوں کو نابود کرنا چاہتا ہے

خداوند کے کرم سے آج قومی انسجام اسلامی نظام کے مبانی کے مطابق موجود ہے اور عوام کی اکثریت انقلاب اور امام راحل کے نام اور انکی یادوں سے عقیدت رکھتے ہیں۔

اتوار, جون 19, 2016 10:27

مزید
خمینی کی یادگاروں کے احترام، انقلاب کا قوام

امام خمینی کے دفتری رکن، حجت الاسلام والمسلمین محمد علی انصاری:

خمینی کی یادگاروں کے احترام، انقلاب کا قوام

میرا یہ عقیدہ ہےکہ ہمارے انقلاب کا قوام،امام کے گھرانے، امام کی یادگاروں اور امام خمینی کے نقش قدم پر چلنے والوں کے ساتھ احترام پر موقوف ہے۔

جمعرات, جون 16, 2016 05:33

مزید
Page 177 From 217 < Previous | 171 | 172 | 173 | 174 | 175 | 176 | 177 | 178 | 179 | 180 | Next >