ایرانی انقلاب کے بیشتر رہنما علامہ اقبال کی فارسی شاعری کے مداح رہے اور ان کی فکر سے رہنمائی حاصل کی
بدھ, اپریل 24, 2024 09:32
نجف میں جب میں تھا تو بعض حضرات کی زبان سے یہ گلہ سنتا تھا کہ امام ہماری طرف کچھ زیادہ توجہ نہیں دیتے
هفته, مارچ 30, 2024 07:43
زبان اور آنکھوں سے مسلمان محفوظ نہ ہوں حقیقت میں وہ مسلمان نہیں ہے۔اگر اس بار برکت مہینے میں کسی کی توہین کرنا چاہیں کسی پر تہمت لگانے یا غیبت کرنا چاہیں تو فورا سوچیں کہ آپ اس مہینے میں اللہ تعالی کے مہمان ہیں اور جان لیں کہ آپ خدا کی بارگاہ میں ہیں۔ آپ اللہ تعالٰی کے مہمان ہیں۔ اور خدا کے بندے کی توہین کرنا خدا کی توہین ہے
جمعه, مارچ 22, 2024 03:24
بدھ, مارچ 20, 2024 09:59
راہ حق کا سالک اذکار شریفہ کے دوران ظاہر و باطن دونوں اعتبار سے گریہ و زاری، تضرع و بیقراری کا اظہار کرے
اتوار, مارچ 17, 2024 12:12
ماہ رمضان، نزول قرآن کا مہینہ ہے
پير, مارچ 11, 2024 10:16
منتخب کلمات، ص 85
جمعه, مارچ 01, 2024 12:17
خداوند عالم نے حضرت محمد (ص) کو انتخاب کیا تا کہ آپ لوگوں کو خدا پرستی اور یکتا پرستی کی دعوت دیں
بدھ, فروری 07, 2024 12:12