یہ بات یاد رہے کہ صرف گھر میں بیٹھ کر دعا پڑھنے سے حجت خدا اور دینی راہنما کے ظہور کا زمینہ فراہم نہیں ہو گا اگر ہمیں ان کے ظہور کا زمینہ فراہم کرنا ہے تو دعاوں کے ساتھ ساتھ ہم اپنے امام عصر (عج) کے ظہور کی راہ ہموار کرنے کیلئے میدان عمل میں وارد ہوں اور اپنی اپنی ذمہ داری کو ادا کریں تاکہ دنیا بھر کے مظلومین کی دادرسی کی جاسکے۔
بدھ, اپریل 08, 2020 12:27
مذہبِ تشیع کی بنیاد دو حدیثوں پر رکھی گئی ہے ایک حدیث ثقلین[1] ہے جس کا پیغام پیغمبر اکرمؐ نے تین مہینوں میں چار مقامات پر لوگوں تک پہونچایا اور دوسری عید غدیر ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حدیث غدیر، حدیث ثقلین کو پایہ تکمیل تک پہونچاتی ہے۔
پير, اگست 19, 2019 01:49
امام رضاؑ کی اخلاقی و سیاسی زندگی
اتوار, جولائی 14, 2019 03:02
امام (رہ)بھشت زہرا س پہنچے جہاں آپ نے شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی اور ایرانی عوام کے درمیان ایک تاریخی تقریر کی تمام لوگ جشن منا رہے تھے لیکن آپ کے غائب ہونے کی خبر موصول ہوتے ہی ہر ایک کے چہرے پر اداسی اور مایوسی چھا گئی۔
پير, فروری 04, 2019 03:33
کیا تدریس کرنا ایک اسلامی پیشہ ہے؟
بدھ, اکتوبر 31, 2018 04:54
تدریس کرنا سنت الہی ہے: امام خمینی(رح)
اتوار, اکتوبر 21, 2018 11:10
اور مطلوبہ ہدف و مقصد کے حصول کے لئے موثر تدابیر بھی بیان کی گئی ہیں
پير, اکتوبر 15, 2018 09:53
عراقی حکومت نے پکے ارادے سے جمہوری اسلامی ایران کے جدید نظام کو مٹانے کی غرض سے ایران کے خلاف وسیع پیمانہ پر یلغار کا آغاز کیا
پير, اکتوبر 01, 2018 07:51