جب ماہِ رجب آتا ہے تو فرشتۂ «داعی» آسمانِ ہفتم سے ہر شب تا صبح یوں ندا دیتا ہے
اتوار, دسمبر 28, 2025 10:21
منگل, دسمبر 23, 2025 01:19
اسلامی انقلاب کے بانی امام خینی کے پوتے حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے پہلے امام خمینیؒ عالمی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی عظیم شخصیت کی پہچان اس کے افکار سے ہوتی ہے، یعنی اس کے افکار نے کتنا متاثر کیا ان کے مطابق اس معیار پر سب سے عظیم ہستی رسولِ اکرم ص ہیں، جن کا نام چودہ سو برس بعد بھی تہذیب کی پہچان ہے، اور موجودہ دور میں امام خمینیؒ بلاشبہ عظیم ترین شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔
جمعرات, دسمبر 18, 2025 07:31
امام خمینی، تحریر الوسیلہ، ۱/۱۷۴
پير, دسمبر 08, 2025 07:15
امام خمینی، صحیفہ امام، ۷/۳۳۷
بدھ, نومبر 26, 2025 07:50
اس بات کے مدنظر کہ اسلامی انقلاب کی عملی اور دقیق تجزیاتی شناخت ایک واقعی ضرورت ہے اور گذشتہ دو دہائیوں سے دنیا کے بے شمار دانشوروں کو مشغول کر رکھا ہے
هفته, نومبر 22, 2025 11:25
ملائشیا میں منعقدہ ایک علمی سیمینار میں امام خمینیؒ کے افکار و نظریات کے عالمی تعارف سے متعلق خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام ڈاکٹر علی کُمساری نے کہا کہ موجودہ دور میں اخلاقی اور انسانی بحرانوں کے پیش نظر امام خمینی کے نظریۂ اخلاق کو ازسرِنو پڑھنا انتہائی ضروری ہو گیا ہے۔
اتوار, نومبر 09, 2025 02:44
اسلامی سپاہیوں اور رضاکارانہ فوج سے امام خمینی(رح) کی محبت اس حد تک تھی کہ اپنے ایک پیغام میں فرماتے ہیں
اتوار, نومبر 09, 2025 11:31