حقیقتــا، کس قدر کم ظرفی کی علامت ہے کہ جو دو یا تین لفظی اصطلاح رٹنےکے باعث جو شیطانی ثمرات سے پـر شدہ ہے، انسان خود کو کهو بیٹهے اور عجب وتکبر اسے احاطہ کرلے!
اتوار, اگست 17, 2014 06:59
اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے کہ یہ قانون(الہی)، جس کے بعد ضرورت کے حکم کے مطابق کوئی قانون نہیں آیا ہے، آج بهی پوری بشریت کے لئے قانون ہے اور اس پر عمل ہونا چاہئے۔
پير, اگست 11, 2014 11:11
سید حسن خمینی: کل تک جو شمشیر بکف تهے، برا کہتے تهے یا پهر سکوت کی ردا اوڑهے تهے، وہی انقلاب کے حامی بن گئے؛ امام خمینی(رہ) نے جب ذات الٰہی کی مدد اور اہلبیت اطہار علیہم السلام سے توسل کے ذریعہ جنگ کا آغاز کیا تو سوائے ذات حق تعالیٰ کےکسی پر آپ کو بهروسہ نہ تها۔
منگل, جولائی 22, 2014 01:41
اگر کسی سماج میں انسانی حقوق پائمال ہو رہے ہوں اور کسی بهی صورت انسانی حقوق ادا نہ ہو رہے ہوں تو ایسے سماج میں عدالت کبهی پُر بار و پُر ثمر نہیں ہو سکتی۔
اتوار, جولائی 20, 2014 05:58
دعائے کمیل؛دعائے صباح یا مناجات شعبانیہ کے سلسلہ میں ایک بار میں نے امام خمینی(رہ) سے دریافت کیا کہ ان میں سے آپ کی پسندیدہ دعا کون سی ہے؟امام راحل نے جواب میں فرمایا:دعائے کمیل اور مناجات شعبانیہ
جمعه, جولائی 18, 2014 08:45
ماہ مبارک رمضان کے شہیدوں کی یاد میں؛ خوشا بحال ان کا جن کے مشام جاں کو دور سے ہی وصال یار کی بو نےمعطر کر دیا تها ماہ رمضان کے شہداء؛امام خمینی(رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونےو الے ا سلامی انقلاب کی حقانیت اور اس قوم و ملت کی مظلومیت پر بہترین دلیل ہیں
جمعرات, جولائی 17, 2014 01:00
امام(رہ) فرماتے تهے: «ماہ رمضان خود ایک عظیم کام ہے»۔
جمعرات, جولائی 10, 2014 08:19
تم پر قربان جاؤں؛ تم پر نثار جاؤں، اس مدت میں کہ نورچشم عزیز اور اپنی قوت قلب کی جدائی اور درد فراق میں مبتلا ہوں تمہیں یاد کررہاہوں۔
پير, جولائی 07, 2014 01:43