اسلامی جمہوریہ ایران کی پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں گیارہ کان کنوں کے قتل عام کی شدید مذمت
پير, جنوری 11, 2021 10:17
مسجد امام حسین (ع) ایک ایسی مسجد ہے جس میں شہید "شیخ نمر باقر النمر" تقریر کیا کرتے ہیں، نماز پڑھایا کرتے تھے اور ظلم و استبداد کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا کرتے تھے، یہ مسجد سعودی عرب کی اہم شیعہ مساجد میں شمار ہوتی تھی۔
جمعرات, دسمبر 10, 2020 11:51
چونکہ مستعفی ہادی حکومت اور سعودی اتحاد کی فوج کی شکست کے بعد اتحادی فوج کے ایک کمانڈر نے بغیر کسی مزاحمت کے صوبہ معرب میں یمنی فوج اور مقبول کمیٹیوں کی پیش قدمی کا اعلان کیا۔مآرب میں مقیم سعودی اتحاد کے کمانڈر ، ناجی الحنشی نے صنعا کی سرکاری فوج کی آسان پیش قدمی کے بارے میں اپنے فیس بک پیج پر لکھا ہے۔
پير, اکتوبر 12, 2020 01:55
کردستان کے محروم طبقہ کے بارے میں امام (رہ) کا کیا نظریہ تھا؟
اتوار, ستمبر 20, 2020 03:39
اطلاعات اخبار کے مطابق مورخہ ۳۱۔۵۔ ۱۳۹۸ھ،ش میں تیل کمپنی کے سی ای او سے ملاقات *کے دوران امام(رہ) نے فرمایا
اتوار, ستمبر 13, 2020 07:19
حجت الاسلام و المسلمین سید احمد خمینی اپنی یادداشت میں بیان کرتے ہیں: انقلاب کی کامیابی کی ابتدا میں امام رہ) صوبہ کردستان کو ایک محروم صوبہ کے نام سے یاد کرتے تھے
جمعه, ستمبر 11, 2020 07:07
علامہ حسن ترابی؛ صوبہ سند میں جعفریہ تحریک کے سربراہ
منگل, ستمبر 01, 2020 10:47
سید حسین موسوی نے مزید کہا کہ میں قائد محترم کے ساتھ سندھ میں دورے میں ہوتا تھا تو میں نے کئیں مرتبہ دیکھا کے قائد محترم نماز شب کے پابند ہوا کرتے تھے
پير, اگست 03, 2020 10:42