مسلمانوں کے لئے الہی تحفہ

مسلمانوں کے لئے الہی تحفہ

ارباب مشتاق؛ صوبہ سرحد میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ

مسلمانوں کے لئے الہی تحفہ

ارباب مشتاق؛ صوبہ سرحد میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ

 

امام خمینی (رح) نے اپنی زندگی مسلمانوں کو بیدار کرنے اور حقیقی اسلام کو زندہ کرنے میں وقف کردی تھی اور آپ نے اسلام دشمن عناصر کے بھرم کو تار تار کردیا۔ ہم امام کے مشن کا اتباع کرتے ہوئے آپ کی راہ پر چلنے کی کوشش کریں گے کیونکہ امام خمینی (رح) مسلمانوں کے لئے اللہ کا ایک تحفہ تھے اور آپ نے حقیقی اسلام کا دنیا میں تعارف کرادیا۔

ای میل کریں