سورج کی روشنی گاڑی پر پڑرہی تھی اور گرمی میں ہونے والی بارش ہمارے سروں پر ہورہی تھی
جمعرات, جون 25, 2020 12:01
جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
انسان کی ترقی اور اس کی زندگی کو ہدف مند بنانے کے لئے ایک اسلامی حکومت کا ہونا ضروری ایران قوم نے بھی امام خمینی(رح) کی قیادت میں ایک طاغوتی نظام کے خلاف تحریک چلائی جس کے نتیجہ میں انہوں نے ایران میں اسلامی حکومت قائم کی اس کامیابی کے اہم دو اہم سبب درج ذیل ہیں
پير, فروری 10, 2020 10:39
حضرت امام خمینی (رح) فرماتے تھے کہ طاغوتی حکومت کا خطرہ ان لوگوں سے کم ہے جو خشک مقدس اور خالی تقوی کی آڑ میں اسلام کو نابود کررہے ہیں
بدھ, ستمبر 18, 2019 10:36
حضرت سیدالشہداء (ع) نے اپنے چند اصحاب اور چند رشتہ داروں اور مخدرات کے ساتھ قیام کیا تھا، چونکہ یہ قیام للہ تھا
پير, مارچ 18, 2019 01:25
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کہا: امریکہ کی نسبت نفرت پوری دنیا میں دن بدن بڑھتی جا رہی ہے
بدھ, فروری 06, 2019 08:12
حج مسلمانوں کی سیاسی اور سماجی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے
هفته, اگست 11, 2018 11:13
سید نعمت اللہ صالح کا بیان
جمعرات, جنوری 25, 2018 07:05