امام(رہ) نے ان کی اس بات کا استقبال کرنے کے بجائے اپنے بیٹے سے فرمایا: بیٹا تم اپنی تعلیم جاری رکھو اور اس کام کو دوسروں کو انجام دینے دو۔
منگل, ستمبر 29, 2020 01:44
انسان کی اصل محبت اپنے وجود اور کمال سے ہے، باقی اس کے تقاضے ہوتے ہیں
منگل, ستمبر 29, 2020 11:07
ہماری ذمہ داری انسان بنانا ہے معاشرے کی اصلاح کر کے اسے ایک اسلامی معاشرہ بنانا ہے۔
اتوار, ستمبر 27, 2020 01:12
جو چیز سب سے اہم ہے وہ یہ ہے کے ان بچوں کی روح کی ایسی تربیت کریں تانکہ وہ کمال اور بلندی کے آخری مقام تک پہنچ سکیں
جمعه, ستمبر 18, 2020 01:52
جیسا كہ بیان كیا جا چكا هي قرآن كے سلسلہ میں مجموعۂ روایات سے جو درجہ بندی سامنے آٓئی ہے وہ گھر میں قرآن ركھنے سے شروع ھو كر بالاترین درجہ یعنی اس پر عمل كرنے پر جاكر ختم ھوتی ہے۔ قرآن كے علم كے مراتب اور اس كے بطون (جیسا كہ تفصیلی طور پر اس كے بارے میں گفتگو ھوگی) مندرجہ ذیل ہیں:
پير, ستمبر 07, 2020 08:13
امام خمینی کے بارے میں دوستوں اور دشمنوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ وہ ایک حقیقی عابد اور زاہد تھے
بدھ, ستمبر 02, 2020 10:09
جمعرات, اگست 27, 2020 04:22
رہبر انقلاب اسلامی نے معاشرتی انتظام چلانے میں مختلف انسانی نظریات کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، امریکہ کو اس ناکامی کا رول ماڈل قرار دیا
منگل, اگست 25, 2020 12:41