حضرت امام اپنے رہبری اور قیادت کے پورے دس سال کے دوران انقلاب کو خطرناک حوادث سے بچایا اور انقلاب کے بعد اور جنگ کے دوران انقلاب کو محفوظ رکھنے کی کوشش کی
منگل, فروری 26, 2019 11:02
رسولخدا (ص) نے خود بھی اس بات کی طرف اشارہ فرمایا ہے: میں جنت کی خوشبو ان کے وسیلہ سے سونگتا ہوں
پير, فروری 25, 2019 10:58
میں ایرانی شریف قوم اور ان باوقار نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے عمومی بسیج کا استقبال کیا۔ اسلام اور اسلامی ممالک کا دفاع ایک ایسا امر ہے جو خطرات کے موقع پر ایک قومی، شرعی اور الہی ذمہ داری ہے اور ملک کے تمام فرقوں اور گروہوں پر واجب ہے کہ ایسے حساس موقع پر اپنی ذمہ داریوں کو اچھے انداز میں انجام دیں۔
هفته, فروری 23, 2019 02:17
امام خمینی (رح) کے ترکی جلاوطنی ہونے کے بعد آقا حکیم خاموش نہیں بیٹھے
بدھ, فروری 20, 2019 11:49
امام خمینی (رح) کا مہذب ہونا ہی باعث ہوا تھا کہ آپ جوانوں اور کمسن لوگوں کے ساتھ بزرگوں اور علماء بلکہ ان سے بہتر سلوک کرتے تھے۔
منگل, فروری 19, 2019 08:59
اے میرے بچو اب اس انقلاب کے پودے کو سیراب کرنے کی ذمہ داری آپ کی ہے اس کو سیراب کرنے کی ہرممکن کوشش کریں آپ کا آنے والا کل آج سے زیادہ سخت ہو گا اگر آپ آج علم، تقوا اور انقلابی فکر سے آراستہ ہوں گے تو انشاء اللہ کامیابی کل آپ کے قدم چومے گی۔
منگل, فروری 19, 2019 08:32
جن لوگوں نے آج انسانی حقوق کی تائید کی ہے سب سے زیادہ انھوں نے ہی لوگوں کی آزادی کو سلب کیا ہے انسانی کا مقصد آزادی ہے حا لاںکہ اسی امریکہ نے انسانی حقوق کی تائید کے باوجود کتنے مسلم اور غیر مسلم ممالک کو اپنا غلام بنا رکھا ہے انسانی حقوق پامال کرنے میں امریکا سب سے آگے ہے آج انسانی حقوق کے نام پر ایک ڈونگ رچا گیا ہے جس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
پير, فروری 18, 2019 11:03
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران کا اسلامی انقلاب ایک زندہ اور باعزم انقلاب ہے اور اپنی لچک کے ذریعے اپنی غلطیوں کی تصحیح کرنے کے لیے آمادہ ضرور ہے
جمعه, فروری 15, 2019 09:46