مغرب، اسرائیل کا سب سے بڑا حمایتی، ثابت ہوا کہ وہ صرف طاقت کی زبان کو سمجھتے ہیں

مغرب، اسرائیل کا سب سے بڑا حمایتی، ثابت ہوا کہ وہ صرف طاقت کی زبان کو سمجھتے ہیں

اسلامی جمہوریہ کے مرحوم بانی کے پوتے نے یہ بات ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقدہ سربراہی اجلاس کے موقع پر کہی جس کا مقصد فلسطینی سرزمین کی حالت کو اجاگر کرنا ہے

اتوار, جون 02, 2024 08:30

مزید
بین الاقوامی سربراہی اجلاس "غزہ، مظلوم مقاوم" تہران میں منعقد ہوا

بین الاقوامی سربراہی اجلاس "غزہ، مظلوم مقاوم" تہران میں منعقد ہوا

ایرانی دارالحکومت میں IRIB کانفرنس سینٹر میں "غزہ مظلوم مقاوم" کے عنوان سے ایک بین الاقوامی سربراہی اجلاس منعقد ہوا

اتوار, جون 02, 2024 07:40

مزید
اداره نے IRIB کانفرنس سینٹر میں غزہ کے موضوع پر غیر ملکی مہمانوں کے لیے کانفرنس کا اہتمام

اداره نے IRIB کانفرنس سینٹر میں غزہ کے موضوع پر غیر ملکی مہمانوں کے لیے کانفرنس کا اہتمام

امام خمینی (رح) کی تصانیف کی تالیف اور اشاعت کا ادارہ، امام خمینی کی 35ویں برسی کے موقع پر غیر ملکی مہمانوں کے لیے "غزہ، مظلوم لیکن مقاوم" کے عنوان سے سربراہی اجلاس منعقد کرنے کے لیے تیار ہے

جمعه, مئی 31, 2024 08:44

مزید
جنازے میں لوگوں کی شرکت دنیا کے لئے ایک بڑا پیغام تھا

جنازے میں لوگوں کی شرکت دنیا کے لئے ایک بڑا پیغام تھا

جنازے میں لوگوں کی شرکت دنیا کے لئے ایک بہت بڑا پیغام تھا جس کو غیر ملکی مہمانوں نے بھی دیکھا۔

جمعه, مئی 24, 2024 06:26

مزید
تہران میں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں امام خمینی (رح) کی تخلیقات کی نمائش

تہران میں بین الاقوامی کتابوں کی نمائش میں امام خمینی (رح) کی تخلیقات کی نمائش

اسلامی جمہوریہ کے بانی نے فلسفہ، عرفان، شاعری اور اسلامی فقہ کے متعدد شعبوں میں بہت گہری اور بصیرت سے بھرپور کتابیں لکھے تھے

هفته, مئی 11, 2024 09:17

مزید
آج غزہ کے جرائم نے مزاحمتی محاذ کی تشکیل کی حقانیت اور اس کی تقویت کی ضرورت کو اجاگر کر دیا ہے

آج غزہ کے جرائم نے مزاحمتی محاذ کی تشکیل کی حقانیت اور اس کی تقویت کی ضرورت کو اجاگر کر دیا ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن بدھ 20 مارچ کی شام حسینیۂ امام خمینی میں عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد سے ملاقات کی

بدھ, مارچ 20, 2024 09:33

مزید
Page 1 From 28 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >