امام مظلوم(ع) کی مجالس عزا کہ جو عقل کے جہل پر، عدل کے ظلم پر، امانت کے خیانت پر اور اسلامی حکومت کے طاغوتی حکومت پر غالب آنے کا ذریعہ ہیں کو حتی المقدور پورے ذوق شوق کے ساتھ منعقد کیا جائے۔ عاشورا کے خون سے رنگین پرچموں کو ظالم سے مظلوم کے انتقام کی علامت کے طور پر بلند کیا جائے۔
بدھ, جولائی 02, 2025 01:24
پير, جون 30, 2025 01:17
امام حسین علیہ السلام کا قیام، محض ایک شخص یا ایک خاندان کا سیاسی احتجاج نہیں تھا بلکہ یہ ایک الہی تحریک تھی، جو اسلام کی اصل روح کی حفاظت کے لیے برپا ہوئی
جمعه, جون 27, 2025 10:30
منگل, جون 17, 2025 09:27
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینیؒ کے نواسے سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ اتحاد ایرانی قوم کو ہر قسم کے بیرونی خطرات سے بچا سکتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ تمام اختلافات کو ایک طرف رکھ دینا چاہیے
هفته, جون 14, 2025 10:04
انہوں نے اظہار کیا: راہیانِ نور کے کیمپوں میں بعض اوقات ایک بار بھی امام کا نام نہیں لیا جاتا
اتوار, جون 01, 2025 10:55
ایک شاگرد کی حیثیت سے آپ (رح) کی زندگی کا تعارف کروانا تھا
جمعرات, مئی 08, 2025 05:50
امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) نے علماء کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا
بدھ, مئی 07, 2025 02:51