امام خمینی ؒ کا گهر صرف زندگی گزارنے کیلئے ایک مسکن نہیں تها بلکہ لوگوں کی مشکلات برطرف کرنے اور اسلامی انقلاب کی ترقی کا ایک مرکز اور لوگوں کے عبادی اور شرعی امور انجام دینے کا آفس بهی تها کبهی درس کیلئے یہ مدرس ہوجاتا تو کبهی انقلاب کا مرکز قرار پاتا اور کبهی اس سے امام باڑہ اور مسجد کا کام لیا جاتا تها۔
منگل, ستمبر 02, 2014 10:27
نوفل لوشاتو دیہات اگرچہ ایک چهوٹا اور پرسکون دیہات ہے لیکن ایران کی تاریخ میں نوفل لوشاتو ایک عظیم انقلاب کی یاد تازہ کرنے والا شمار ہوتا ہے۔
منگل, جون 10, 2014 01:59
امام خمینی(رح) نے قم میں اپنی اقامت کے دوران جو مکانات کرایہ پر لئے یا خریدا ان چند گهروں میں سے ان کا آخری گهر قم کے محلہ یخچال قاضی میں واقع ہے
منگل, جون 10, 2014 01:53
روح اللہ خمینی (رح) سید مصطفی(رح) کے سب سے چهوٹے فرزند ہیں جو ۲۰/ جمادی الثانی ۱۳۲۰ه ق، مطابق ۱۲۸۱ ہجری شمسی کو خمین میں پیدا ہوئے
منگل, جون 10, 2014 01:49
پير, جون 09, 2014 01:41
جمعرات, مئی 22, 2014 01:54
میں سابق سید مرتضی ہندی اور موجودہ پسندیدہ ہوں۔میں نے کبهی سوچا بهی نہ تها کہ صاحبان قلم میں، میرا شمار ہوگا لیکن...
بدھ, اپریل 16, 2014 02:20