جماران کی رپورٹ کے مطابق،پاکستان کے شہر گلگت کے امام جمعہ، سید راحت حسین الحسینی نے آیت اللہ سید حسن خمینی کی اہلیہ کی والدہ، مرحومہ نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر تعزیت اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2026 11:59
تازہ ترین اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی مجموعی 166 آمد و رفت میں سے صرف 2 جہاز امریکی حمایت یافتہ راستے سے گزرے
اتوار, اگست 16, 2026 10:14
جماران کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے اور جامعۃ المنتظر لاہور کے سربراہ، حافظ سید ریاض حسین نجفی نے آیت اللہ سید حسن خمینی کی اہلیہ کی والدہ، مرحومہ نساء السادات آل یاسین کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
هفته, اگست 15, 2026 12:02
شیخ نعیم قاسم نے 33 روزہ جنگ کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر کہا کہ جولائی 2006 کی جنگ نے ثابت کیا کہ مزاحمت حالات کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے
هفته, اگست 15, 2026 10:35
رسولخدا(ص) نے اپنی رحلت کے ایک ماہ پہلے ہی بیان فرما دیا تھا کہ میرا فراق نزدیک ہے
بدھ, اگست 12, 2026 07:11
امام خمینیؒ نے مسلم دنیا کو باہمی اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو درپیش بہت سے مسائل اور مشکلات کی بنیادی وجہ ان کے درمیان موجود اختلافات ہیں۔ ان کے مطابق اسلام مسلمانوں کو باہمی اتفاق، اتحاد اور مشترکہ موقف اختیار کرنے کی تعلیم دیتا ہے، جبکہ باہمی اختلاف مسلمانوں کی اجتماعی قوت کو کمزور کر دیتا ہے۔
منگل, اگست 11, 2026 01:35
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی رہ نے اہبے بیان میں کہا کہ مسلم دنیا کے عوام کو خود ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے، کیونکہ کئی حکومتیں عالمی طاقتوں کے دباؤ یا مفادات کے باعث مؤثر موقف اختیار نہیں کر پاتیں۔ ان کے مطابق حقیقی تبدیلی کے لیے عوامی بیداری اور اجتماعی اقدام بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔
اتوار, اگست 09, 2026 09:30
شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ کی جانب سے جاری ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے مقرر نے کہا کہ یہ ان کی شخصیت اور ان کے فکری مقام کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے
هفته, اگست 08, 2026 09:18