شہید مطہری کی شریک حیات سے امام خمینی کی گفتگو
جمعرات, اکتوبر 16, 2025 10:03
حجت الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے کہا ہے کہ حکام کوشخصیت پر انحصار کے بجائے اپنے نظریاتی اور فکری اصولوں کو مضبوط کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر نظریاتی بنیادیں کمزور ہوں تو محض تقریبات یا جلسوں سے کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی۔
بدھ, اکتوبر 08, 2025 04:37
امام خمینیؒ نے نہ کبھی ذاتی و گروہی مفادات کو مذہب کے ساتھ جوڑ کر پیش کیا اور نہ ہی آخرت زمانی فکر کو سیاست کی خدمت میں استعمال کیا۔یہی وہ بنیادی نکتہ ہے جو آج کے بعض مقررین اور سیاسی شخصیات کی روش سے جوہری فرق رکھتا ہے۔
منگل, ستمبر 09, 2025 02:18
ولایت فقیہ کے بارے میں عربی میں مطالب ایران بھیجے گئے
جمعرات, اگست 21, 2025 11:55
هفته, جولائی 26, 2025 11:51
بدھ, جولائی 09, 2025 12:54
امریکہ کا ایران کے جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی دہشتگردی، بزدلانہ اقدام اور بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
پير, جون 23, 2025 10:27
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی تسبیح ذکر کثیر کی مصداق ہے، جس کا ذکر قرآن پاک میں ہوا ہے
بدھ, اپریل 30, 2025 08:31