امام(ره) کی سب سے اہم خصوصیت آپ کا نظم وضبط تھا
اتوار, جون 23, 2024 11:19
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
غزہ کے حامی امریکی اسٹوڈنٹس سے اظہار یکجہتی کے خط میں امام خامنہ ای
جمعرات, مئی 30, 2024 08:49
ڈاکٹر بشوی نے مزید کہا کہ آج پاکستان کے شیعوں کو لندنی شیعوں کا سامنا ہے یہ درحقیقت دشمن کا فریب ہے
اتوار, مئی 19, 2024 09:16
کیا ان کا گناہ کبیرہ قابل معافی ہے؟ اور کیا وہ بیروت کی معصوم عورتوں، مردوں اور بچوں کے خون کا جواب دیں گے؟"
پير, اپریل 15, 2024 09:28
سید صدرالدین؛ الجزائر کے مفکر اور دانشور
جمعرات, اپریل 04, 2024 10:03
مجھے یاد ہے کہ امام (رح) کے چہلم کے موقع پر فرانس سے دو کشیش جماران آئے تھے
اتوار, مارچ 17, 2024 09:07
جس وقت امام خمینی (ره) مدرسہ فیضیہ میں مصروف مطالعہ نہیں ہوتے...
پير, فروری 26, 2024 10:13