امام کی سادہ اور معمولی زندگی سے پوری دنیا کے لوگ متاثر تھے۔ آپ کا دنیا کے لوگوں کی خوشحالی اور مالی بدحالی دور کرنے سے متلاشی لگاؤ قابل قدر ہے۔ ہم اپنے قلبی اور اندرونی احساس کا اظہار نہیں کرسکتے۔ میں آپ کی ساده زیستی اور زرق و برق سے دوری پر حیرت زده ہوں۔ تمام دینی حقیقی رہبر وه لوگ ہیں جو سادہ زندگی گذارتے ہیں اور اسی لئے لوگوں کے دلوں میں گھر کئے ہوئے ہیں۔