قابل ذکر ہے کہ امام خمینی کی متعدد تصانیف کا گزشتہ چند سالوں کے دوران درجنوں زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے
هفته, نومبر 25, 2023 10:58
امام خمینی کی شاعری نہ صرف رومانوی اور عارفانہ نکات اور اصطلاحات سے بھری ہوئی ہے بلکہ ان کے احساسات، جذبات اور خیالات کی بھی عکاسی کرتی ہے
جمعه, نومبر 24, 2023 07:24
اس معزز مجلس کو درود و سلام کے ساتھ جو امام راحل اور عظیم الشان رحمۃ اللہ علیہ کے شرعی وکلاء کی تعظیم کے لیے ایک اجلاس کے طور پر منعقد ہو رہی ہے
منگل, نومبر 14, 2023 10:12
یادگار امام نے یاد دلایا: ایک زمانے میں شاید دنیا کی میڈیا سلطنت چند خاص خبر رساں ایجنسیوں کے ہاتھ میں تھی، جو مواد کو مسخ کرنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتی تھیں
بدھ, اکتوبر 11, 2023 10:09
امام خمینی پورٹل کی اردو ویب سایٹ کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق نمایندگی جامعۃ المصطفی العالمیہ ہند اور شعبہ فارسی دہلی یونیور سٹی کے باہمی تعاون سے دہلی یونیورسٹی میں 6 اور 7 اکتوبر کو دو روزہ کانفرنس "معنای زندگی از دیدگاه امام خمینی و مہاتما گاندھی" منعقد ہوئی۔
هفته, اکتوبر 07, 2023 05:55
ایک ایسا ادارہ جس نے نہ صرف تحریف کے جال میں نہیں پھنسا بلکہ امام کی فکر کی تحریف کے خلاف بھرپور جدوجہد شروع کی
هفته, ستمبر 09, 2023 09:03
قرآن کریم، کتاب زندگی، نور اور معرفت ہے
منگل, اگست 22, 2023 11:18
پير, جولائی 24, 2023 05:54