جناب رضوی نے یاد دہانی کیا: امام خمینی (رح) کی استقامت، استقلال اور شجاعت نے ،الحادی مکاتب ِ فکرکی بنیادوں میں اور غربی اور مشرقی تمدن میں آشکارا عظیم زلزلہ ایجاد کیا اور کفر و شرک اور نفاق کے پارلیمانی قلعوں کو تباہی اور زوال سے دو چار کیا ۔
بدھ, جون 17, 2015 03:06
امام خمینی کے انقلابی فکر کی بدولت ہی انقلاب اسلامی ایران کے بعد دنیا بھر میں ملت تشیع عالم اسلام کا روشن چہرہ بن کر نمایاں ہوئی بحرین، سعودی عرب،یمن ،عراق ،شام ،لبنان میں حریت پسندوں نے اپنا تشخص دنیا پر واضع کیا۔
بدھ, جون 17, 2015 10:42
جو لوگ اہل سنت اوراہل تشیع میں اختلاف اورتفرقہ ڈالنا چاہتے ہیں،وہ نہ سنی ہیں اور نہ شیعہ،انھیں اسلام سے کوئی سرو کار نہیں ۔
منگل, جون 16, 2015 12:01
میں دُعاکرتاہوں کہ اللہ تبارک و تعالٰی ہمیں نفس امارہ کے قید وبند سے رہائی دے ۔
پير, جون 15, 2015 10:41
’’ کسی ایسے ریوڑ پر جس کا کوئی چرواہانہ نہ ہو دو خونخوار بھیڑ یئےایک آگے سے اور ایک پیچھے سے حملہ آورہو کر اتنی جلدی اتنانقصان نہیں پہنچاسکتے جتنا مال ومنال اورجاہ ومقام کی محبت مؤمن کے دین کو نقصان پہنچادیتی ہے ۔’’
اتوار, جون 14, 2015 10:51
امام خمینی کی ھدایات نے مسلمانوں کو سامراج کے تسلط سے نجات دلائي ہے
هفته, جون 13, 2015 12:20
امام (رح) نے اپنی نہضت اپنا وظیفہ سمجھتے ہوئے وقت کے یزیدوں کے خلاف قیام کیا۔
جمعه, جون 12, 2015 10:50
معنوی علوم اور معارف کی کمی کے نتیجہ میں حوزہ ہائے علمیہ کی حالت یہ ہوگئی ہے کہ مادی اور دنیوی مسائل نے علمائے دین کے درمیان جگہ بنائی ہیں۔
بدھ, جون 10, 2015 07:36