ہمیشہ ہمیں خداوند عالم کا شکر گزار رہنا چاہئے کہ ہم اس ملک میں ایک دوسرے کے ساته بغیر کسی مذہبی تعصب کے، ایک دوسرے کے ساته، آرام اور چین وسکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔
منگل, جنوری 06, 2015 06:33
جس وقت امام خمینی(رہ) کی وفات کا اعلان ہوا اس کو ایران کی تاریخ کا سیاہ ترین دن مانا جاتا ہے اور یہ بدترین واقعہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ملت کے ذہن سے کبهی محو نہیں ہوگا۔
جمعرات, جنوری 01, 2015 11:51
دنیا کی قوموں کیلئے نبی مکرم(ص) سب سے زیادہ غمخوار تهے، اور جب کفار کو دیکهتے تهے جو فطرت انسانی کی راہ میں گامزن نہیں ہوتے، افسوس کا اظہار فرماتے۔
اتوار, دسمبر 21, 2014 09:04
امام(رح) اور رہبر معظم کے اقتدار وصلابت، جانثاروں اور کمانڈروں کی ہوشیاری اور مدیران صالح کے وجود یہ سب ان کے علم وایمان سے نشأت یافتہ ہے۔
اتوار, دسمبر 14, 2014 10:32
ثقافتی یلغار کا پہلا منظور نظر خود اسلام پر حملہ کرنا ہے، دشمنوں کی کوشش ہے کہ اسلام کو شکست دی جائے/ دوسرا اور تیسرا مقصد شیعیت اور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانا ہے
جمعرات, نومبر 27, 2014 06:08
میں ہمیشہ بسیجیوں کے خلوص اور پاک نیت پر غبطہ کرتا ہوں اور میری خدا سے یہی دعا ہے کہ مجهے ان کے ساته محشور فرمائے۔ اس لئے کہ مجهے افتخار ہے کہ میں خود بهی اس دنیا میں ایک بسیجی ہوں۔
بدھ, نومبر 26, 2014 05:51
اگر ہم امام خمینی(رہ) کے افکار کو عمومی تمدن کا رنگ دے سکیں تو یہ ہمارا الہی اور انسانی اہداف کی تکمیل میں گویا ہم نے قدم آگے بڑهانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
منگل, نومبر 18, 2014 11:37
ادبی قالبوں کے ارتقا کی بحث میں غزل کے قوالب سب سے زیادہ نمایاں اور قابل توجہ ہیں۔ انقلابی غزل تصویری سانچے کے اعتبار سے ہو یا احساسات کی تصویر کشی کے لحاظ یا پهر الفاظ اور تعبیرات کے حسی ہونے کے اعتبار سے ہو.....
بدھ, نومبر 12, 2014 12:04