مجھے اُمید ہے کہ اللہ تبارک وتعالی اپنے فضل و کرم سے ہمارے ساتھ برتاؤ کرے گا اگرچه ہم اللہ تبارک و تعالیٰ کے اچھے مہمان نہیں تھے۔
هفته, جولائی 18, 2015 03:29
جنایتکاروں کے ہاتھ اپنے ملک سے کاٹ ڈالیں اور قدس شریف اور فلسطین کی آزادی کو اپنے نصب العین کے سر لوح میں قرار دیں اور صہیونیست اورآمریکا کے گر ے ہوئے کارندوں کی داغ کو اپنے دامن سے پاک کریں اور قدس کے دن کو ہمیشہ زندہ رکھیں ۔
منگل, جولائی 14, 2015 06:06
داعش کی اصلیت سوائے اسلام کا غیر حقیقی چہرہ او رعالم اسلام کی بنیادی مسئلہ یعنی فلسطین کامسئلہ چھپانے کے علاوی کچھ اور نہیں ۔
هفته, جولائی 11, 2015 10:44
اس دن ہم سب کو عالمی سامراج کو خبردار کرنا چاہیئے کہ اب اسلام دوبارہ تمہار ے اور تمہار ے خبیث کارندوں کے قبضےاور مٹھی میں نہیں آئے گا۔
بدھ, جولائی 08, 2015 04:55
عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو دعوت دیتاہوں کہ رمضان المبارک کے آخری جمعہ جو ایام قدر سے ہے اور فلسطینی عوام کی تقدیر کاتعیین بھی کرسکتا ہے، ''روزقدس" کے عنوان سے انتخاب کریں
منگل, جولائی 07, 2015 10:40
ہمیں یہ سوچنا چاہیئے کہ کیا حقیقتاً میں اس مہمانہ داخل ہوابھی ہوں یا ابھی بالکل باہر ہوں،کیامجھے اس ضیافتخانہ میں داخل ہونے دیا گیا ہے یا نہیں ؟ اس الٰہی میہمانی سے کوئی بہرہ لیا ہے یا نہیں ۔
پير, جولائی 06, 2015 11:10
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و سلامتی اور سعادت کے ساتھ ’’ اللہ کی مہمانی ‘‘میں وارد ہونے اور اس کے آسمانی مائدوں سے جو قرآن اورخاص دعائیں ہیں،ان شأاللہ ہم سب کو بہرہ مند ہونے کی توفیق کرم کر ے
اتوار, جولائی 05, 2015 03:17
اگرخود میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھی تو اس پرسخت افسوس کرنا چاہیئے اور یہ کوشش کریں کہ ہمار ے اندر تبدیلی پیدا ہو ۔
جمعه, جولائی 03, 2015 10:37