بدھ, مارچ 03, 2021 04:21
میں ایرانی قوم کے جذبات کی قدر کرتا ہوں اور ان کا شکر گزار ہوں نے میں اس ستم دیدہ قوم کو کبھی نہیں بھولوں گا میں آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لائق نہیں ہوں پروردگار سے میں آپ سب کی کامیابی کے لئے دعا گوں ہوں ایران قوم کی جان اور مال سے اسلامی کو زندہ کیا ہے اس قوم نے اسلام اور مسلمانوں کو ایک نئی زندگی دی ہے
اتوار, فروری 28, 2021 12:40
جمعرات, فروری 18, 2021 04:45
نماز خدا سے رابطے کی بہترین ذریعہ ہے۔ نماز سے خوبصورت کوئی عبادت نہیں ہے
بدھ, فروری 17, 2021 01:33
شاہ کا ملک سے نکلنا ہماری کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے ہمارے سامنے بہت ساری مشکلیں ہیں اور ہماری قوم اس بات کو جان لے کہ صرف شاہ کے جانے سے کامیابی نہیں ملے گی
هفته, جنوری 16, 2021 09:04
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کا مختصر تعارف
اتوار, دسمبر 20, 2020 11:07
اگر انبیاء علیھم السلام کا مقصد حاصل ہو گیا ہوتا تو درباری ملا نہ ہوتے اگر ان کا مقصد حاصل ہو گیا ہوتا تو یہ امریکا اور اس جیسی دوسری حکومتیں نہ ہوتیں
پير, نومبر 30, 2020 12:57
امام خمینی(رح) نے کس بات پر فخر کیا تھا؟
جمعه, نومبر 27, 2020 05:30